Weather Features And Analysis 10days forecast-indusmetweather

0
indusmetweather 10days forecast


تازہ ترین
موسم خصوصیات اور تجزیہ،
پاکستان کے شمال مغربی علاقوں میں ٹھنڈ کی لہر ہے جبکہ ملک کے مشرقی وسطی علاقوں میں موسم راتوں کے وقت سرد دن میں گرم ہے ، موسم کی اس کشمکش کی وجہ سے عموماً جسمانی کمزوری یا تھکن کا احساس رہتا ہے، ، جنوب مشرقی وسطی پنجاب کے علاقوں میں کوہرا دھند کا اثر اس پوری صورتحال کی وجہ ہے ہواؤں کا ایک رخ پر نہ ہونا اچانک سے ہوائیں جنوب مغرب شمال مشرق سے چلنے لگتی ہے جسکی وجہ سے یہ صورت حال ہے،
10 دنوں کی صورتحال کے مطابق یعنی 20 فروری تک پنجاب سندھ بلوچستان میں بارش کے آثار نہی ہین،
تاہم آنے والے دو اسپیل مین جو کہ 17 سے 22 تک امکانات ہیں، بلوچستان پنجاب سندھ مین گہرے بادلوں کی آمد ہو سکتی ہے ، تاہم کہین گر بھاری بادل ہوں گے تو پھر ہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے ،
خیبر پختونخوا کے مغربی علاقے شمالی جنوبی وزیرستان پاراچنار اور خیبر ایجنسی شمال میں مالاکنڈ ہزارہ مردان صوابی سوات چترال گلگت بلتستان میں بھت اچھے بارش اور برفباری کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں،
جموں کشمیر مظفرآباد مین بھی چانس ہین مشرقی کشمیر اور خطہ پوٹھوہار کے علاقوں میں بارش کے بہت کم امکانات نظر آتے ہیں، ہم اپنی گزشتہ رپورٹ میں la Nina IOD کے بارے میں رپورٹ شائع کر چکے ہیں ،
اس موسمیاتی سسٹم کے آثار بھی اس میپ مین دیکھ سکتے ہیں، یعنی بنگال جنوب مشرقی بھارت کی ریاستوں مین بے وقت موسم کی بارشوں کے امکانات دیکھے جاسکتے ہیں، اس موسمی صورتحال کی وجہ سے سندھ اور پنجاب میں موسم پر کیا اثر ہوگا ہواؤں کی کیا صورتحال رہے گی،
یہ صورتحال بھی ہم آگے رپورٹ میں لکھیں گے انشاءاللہ
بدلتی ہوئی صورتحال کے لیے ہمارا پیج لائک ضرور کریں، آپ کے لائک ہماری حوصلہ افزائی میں اضافہ کرتے ہیں لائک کریں شیئر کریں شکریہ

Post a Comment

0 Comments